زبان کے پیشہ وروں کے لیے آن لائن کمیونٹی اور کام کی جگہ

1,170,446 سے زائد پیشہ ور مترجمین اور ترجمہ کرنے والی کمپنیاں

ProZ.com پر کام تلاش کریں یا کسی کو بھرتی کریں، تاہم یہ ایک فری لانسنگ سائٹ سے بہت بڑھ کر ہے...

چونکہ ProZ.com ایک مختلف مقصد رکھتا ہے

ProZ.com کا مقصد ٹولز اور مواقع کو مترجمین، ترجمہ کرنے والی کمپنیوں، اور زبان دانی کی صنعت میں دیگر تک پہنچانا ہے جنہیں وہ استعمال کر سکتے ہیں برائے: نیٹ ورک، اپنا کاروبار بڑھانے کے لیے، اپنا کام بہتر بنانے کی غرض سے، اور اپنی پیشہ ورانہ کاوشوں میں شامل کردہ تفریح سے لطف اندوز ہونے کے لیے۔

افراد اور ان کے کام پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے ProZ.com بیرونی ذرائع کے حاملین کو باصلاحیت فری لانسرز اور ترجمہ کی کمپنیوں سے متعارف کروانے کے لیے منفرد طور پر ایک مؤثر مقام رکھتی ہے۔ ڈائریکٹری میں ساکن پروفائلز سے کچھ زیادہ پر مبنی دیگر کئی سائٹس۔

Registration is free and no credentials are required.
proz.com mission

سوال: کیا چیز ProZ.com کو منفرد بناتی ہے؟
A. ProZ.com کا ممبر شپ ماڈل۔ یہاں ہے کہ کیوں...

ProZ.com کے مذکورہ بالا مشن کے بیان کی روشنی میں، ادائیگی کردہ ممبر شپ کے اختیارات، کمیونٹی میں اعلیٰ تر فوائد حاصل کرنے کے لیے پیشہ ور مترجمین اور ترجمانوں، کے ساتھ ساتھ ترجمہ کرنے والی کمپنیوں کے لیے بھی دستیاب ہیں۔

ممبر شپ بہتر بنائے گئے ٹولز اور سروسز خریدتی ہے، جو خاص طور پر کاروبار کو بہتر بنانے اور کیریئرز کا آغاز کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں

ProZ.com پر دستیاب تمام سروسز ادائیگی کرنے والے ممبرز کو مزید فوائد تک رسائی کی پیشکش کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، ڈائریکٹریز میں ترجیح مقام بندی یا مکمل بلو بورڈ ریکارڈز میں دستیاب خطرے کے انتظام کی معلومات تک بغیر کسی رکاوٹ کے رسائی۔

ممبر شپ آپ کو مترجمین اور ترجمہ کرنے والی کمپنیوں تک براہ راست، بغیر کسی کمیشن کے رسائی کی اجازت دیتی ہے

ProZ.com کے منفرد ممبر شپ ماڈل کا مطلب ہے کہ جب کوئی بیرونی زرائع سے یا سروس فراہم کنندگان بذریعہ ProZ.com رابطہ کرتے ہیں، تو کسی بھی فریق سے کسی قسم کا کمیشن یا فیس نہیں لی جاتی۔ کسی کلائنٹ یا فراہم کنندہ سے ملیں، اور تعلق بغیر کسی رکاوٹ کے، ہمیشہ کے لیے آپ کا۔

ہر کسی کو فائدہ ملتا ہے، جس کے نتیجے میں زبان دانی کی صنعت میں مسلسل اعتماد اور کمیونٹی کی ترقی ہوتی ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی، بااعتماد آن لائن کمیونٹی ProZ.com کی کامیابی میں اپنا براہ راست کردار ادا کرنے والے ممبرز اور ترجمے کے خریداروں دونوں کو فوائد دیئے جاتے ہیں، جہاں زبان کے پیشہ ور افراد کام کے وسیع اور شفاف تعلقات قائم کر سکتے ہیں۔

proz.com outsourcing image

فری لانس مترجم یا ترجمہ کی کمپنی؟

رجسٹر ہوں (بغیر کسی ادائیگی کے)

عالمی کاروبار

google logo
nikon logo
netflix logo
target logo
microsoft logo

ProZ.com کا سرسری جائزہ

حالیہ ترین ترجمہ سے متعلق سوالات جو بذریعہ KudoZ&ٹریڈ پوچھے گئے؛

حالیہ ترین فورم کے تبادلہ خیال::

آنے والے ProZ.com ایونٹس (آن لائن اور آف لائن):

حالیہ ترین ترجمے کی خبریں:

Your current localization setting

اردو
All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • اصطلاح کی کھوج
  • ملازمتیں
  • فورم جات
  • Multiple search