Education


ProZ.com پر مختلف اقسام کے تربیتی کورسز، ویبنار، اور تعلیمی ذرائع کا خلاصہ مترجمین اور ترجمان کو میسر ہے۔


On-demand courses

Self-paced training: آن لان تربیت جو آپ اپنی رفتار سے حاصل کر سکتے ہیں۔
One-on-one training: یہ کورسز Skype، ای میل یا دیگر باہمی طور پر متفقہ پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں۔
Videos: صنعت ترجمہ سے متعلق مختلف موضوعات پر ویڈیوز

Scheduled courses

Webinars: ایک ورچوئل کلاس روم میں حقیقی معنوں میں کی جانے والی آن لائن پریزنٹیشنز۔
Online training: ویبینارز کی طرح، آن لائن تربیتی سیشنز عموماً طویل تر، زیادہ باہمی سرگرمی والے، اور ڈاؤن لوڈ کے قابل زیادہ مواد فراہم کرتے ہیں۔
In-person training: روبرو تربیتی سیشنز جو 1 سے 2 دن تک جاری رہتے اور دنیا بھر میں کیے جاتے ہیں۔
SDL Trados training: سند یافتہ SDL Trados تربیت کاروں سے یہ سیکھیں کہ اپنی SDL Trados پراڈکٹس سے بھرپور فائدہ کیسے اٹھائیں.

Knowledgebase

Translation industry wiki: ProZ.com صارفین کو اکٹھا کرتا ہے اور ان کے مجموعی ترجمہ صنعت موضوعات کے علم کی اشتراک کاری کرتا ہے۔ ایسے موضوعات میں صنعت میں کیسے آغاز کریں، مختلف ممالک میں ٹیکس کے معاملات، CAT آلات، ترجمہ کا معیار وغیرہ شامل ہیں۔
Articles: مترجمیں، ترجمان اور دیگر زبان پیشہ ور کے لیے مضامین اور دلچسپی کے موضوعات سے متعلق علم کا آن لائن مجموعہ
Books: ProZ.com پر ترجمے سے متعلق کتب برائے فروخت۔


سائٹ کا عمومی جائزہ

ProZ.com پر میسر خصوصیات پر ایک سرسری نظر




ProZ.com Headquarters
235 Harrison Street Mail Drop #22
Syracuse, NY 13202
USA
+1-315-463-7323
ProZ.com Argentina
Calle 14 nro. 622 1/2 entre 44 y 45
La Plata (B1900AND), Buenos Aires
Argentina
+54-221-425-1266
ProZ.com Ukraine
6 Karazina St.
Kharkiv, 61002
Ukraine
+380 57 7281624
یہ مترجم حضرات ہم آہنگی سے پر وز ڈاٹ کام کا اردو ترجمہ کر رہے ہیں

Team Coordinators: PYTranslate
Team Members: Shahbaz Haider

بات نوٹ کریں کہ اس ساری ویب سائٹ کا ترجمہ ابھی نہیں ہوا ہے۔ سائٹ کو (اردو میں) مقامی بنانے کا عمل مراحل میں چل رہا ہے۔ اور ویب سائٹ کے سب سے زیادہ سرگرم حلقہ جات کا ترجمہ سب سے پہلے ہو رہا ہے۔ اگر آپ اردو میں بناۓ ہوۓ ویب سائٹ کے کسی حصے میں کوئی غلطی پائیں، تو براہﹺ مہربانی اوپر دیۓ ہوۓ کسی لوکلائزیشن کواڑﹺنیٹر کو مطلع کریں
For information on how you can help localize the site, please click here.

All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • اصطلاح کی کھوج
  • ملازمتیں
  • فورم جات
  • Multiple search