Jobs & directories


ProZ.com پر ملازمت نظاموں اورڈرائیکٹریز کا خلاصہ


ڈرائیکٹریز

375,000 رجسٹرڈ صارفین کے ساتھ ProZ.com مترجمین اور رابطہ کاروں کی سب سے بڑی کمیونٹی کا گھر ہے۔ دیگر ڈائریکٹریز میں ترجمے کی کمپنیاں، لسانی نوکریوں کے آؤٹ سورسرز (مترجمین سے ردِ عمل کے ساتھ)، طالب علم، اور مزید شامل ہیں.


ملازمت شائع کرنے کا نظام

لسانی ماہرین سے پیشکش طلب کرنے والے آؤٹ سورسرز کیلئے ایک کام پوسٹ کرنے کا سسٹم۔ جس کے ذریعے جب آپ کی دلچسپی کے کام پوسٹ کیے جائیں تو ای میلز وصول کریں۔ ملازمتوں کا سسٹم Blue Board سے بہت ملتا جلتا ہے جو کہ خدماتی فراہم کاروں کے ردعمل کے ساتھ لسانی نوکریاں آؤٹ سورس کرنے والوں کی ایک ڈیٹا بیس ہے۔



سائٹ کا عمومی جائزہ

ProZ.com پر میسر خصوصیات پر ایک سرسری نظر




ProZ.com Headquarters
235 Harrison Street Mail Drop #22
Syracuse, NY 13202
USA
+1-315-463-7323
ProZ.com Argentina
Calle 14 nro. 622 1/2 entre 44 y 45
La Plata (B1900AND), Buenos Aires
Argentina
+54-221-425-1266
ProZ.com Ukraine
6 Karazina St.
Kharkiv, 61002
Ukraine
+380 57 7281624
یہ مترجم حضرات ہم آہنگی سے پر وز ڈاٹ کام کا اردو ترجمہ کر رہے ہیں

Team Coordinators: PYTranslate
Team Members: Shahbaz Haider

بات نوٹ کریں کہ اس ساری ویب سائٹ کا ترجمہ ابھی نہیں ہوا ہے۔ سائٹ کو (اردو میں) مقامی بنانے کا عمل مراحل میں چل رہا ہے۔ اور ویب سائٹ کے سب سے زیادہ سرگرم حلقہ جات کا ترجمہ سب سے پہلے ہو رہا ہے۔ اگر آپ اردو میں بناۓ ہوۓ ویب سائٹ کے کسی حصے میں کوئی غلطی پائیں، تو براہﹺ مہربانی اوپر دیۓ ہوۓ کسی لوکلائزیشن کواڑﹺنیٹر کو مطلع کریں
For information on how you can help localize the site, please click here.

All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • اصطلاح کی کھوج
  • ملازمتیں
  • فورم جات
  • Multiple search