ProZ.com پر ارکان سرگرمیوں کے بارے میں سیکھیں
ProZ.com کے آن لائن اور آف لائن تربیتی سیشنز مترجمین، ترجمانوں اور لسانی انڈسٹریز میں موجود دیگر لوگوں کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرتے ہیں۔ یہ سیشنز اپنے دائرہ کار میں مانی گئی مہارت رکھنے والے ماہرین پیش کرتے ہیں۔
اپنی عام روٹین سے وقفہ لینے اور ساتھیوں کے ساتھ اپنی صلاحیتیں جانچنیں - اور ابھارنے - کا ایک پر لطف طریقہ۔
ProZ.com کا توثیق یافتہ PRO نیٹ ورک، ProZ.com کمیونٹی کا ایک نیا اقدام ہے، جس کا مقصد کئی لسانی مجموعوں میں کام کرنے والے باصلاحیت مترجمین اور ترجمے کی کمپنیوں کی شناخت کرنا اور انہیں ایک مکمل طور پر سکرین شدہ ماہرین پر مشتمل ماحول میں رابطہ کاری اور اشتراک کے اختیار فراہم کرنا ہے۔ جو لوگ اس پروگرام میں قبول کیے جاتے ہیں، وہ "ProZ.com توثیق یافتہ PRO" کا عہدہ اور مہر حاصل کرتے ہیں، جو اختیاری طور پر پروفائل پیجز یا ProZ.com ویب سائٹ پر یا اس سے باہر کہییں بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔
ProZ.com کے فورمز ProZ.com صارفین کیلئے ایک کھلی بحث کی جگہ ہیں کہ وہ ایک نسبتاً بے ترتیب انداز میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر بحث کریں۔
ProZ.com کا سرپرستی پروگرام فل ممبران کو ان دیگر ممبران سے ملنے کا ایک ذریعہ فراہم کرنے کی نیت سے شروع کیا گیا اقدام ہے جو کسی نوآموز کو بھرتی کرنے کے لائق قابلیت رکھتے ہوں۔
ترجمے سے متعلق ویڈیوز مثلاً ویبینارز، ٹیوٹورئیلز، تربیتی سیشنز، کانفرنس ویڈیوز اور دیگر۔