image

مقبول کورسز

خود انحصاری کی تربیت: آن لان تربیت جو آپ اپنی رفتار سے حاصل کر سکتے ہیں۔
روبرو تربیت: یہ کورسز Skype، ای میل یا دیگر باہمی طور پر متفقہ پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں۔
ویڈیوز: صنعت ترجمہ سے متعلق مختلف موضوعات پر ویڈیوز


image

شیڈول کردہ کورسز

ویبنارز: ایک ورچوئل کلاس روم میں حقیقی معنوں میں کی جانے والی آن لائن پریزنٹیشنز۔
آن لائن تربیت: ویبینارز کی طرح، آن لائن تربیتی سیشنز عموماً طویل تر، زیادہ باہمی سرگرمی والے، اور ڈاؤن لوڈ کے قابل زیادہ مواد فراہم کرتے ہیں۔
شخصی تربیت: روبرو تربیتی سیشنز جو 1 سے 2 دن تک جاری رہتے اور دنیا بھر میں کیے جاتے ہیں۔
SDL Trados کی تربیت: سند یافتہ SDL Trados تربیت کاروں سے یہ سیکھیں کہ اپنی SDL Trados پراڈکٹس سے بھرپور فائدہ کیسے اٹھائیں.


image

معلومات پر مبنی

ترجمہ نگاری کی صنعت کا ویکیپیڈیا: ProZ.com صارفین کو اکٹھا کرتا ہے اور ان کے مجموعی ترجمہ صنعت موضوعات کے علم کی اشتراک کاری کرتا ہے۔ ایسے موضوعات میں صنعت میں کیسے آغاز کریں، مختلف ممالک میں ٹیکس کے معاملات، CAT آلات، ترجمہ کا معیار وغیرہ شامل ہیں۔
آرٹیکلز: مترجمیں، ترجمان اور دیگر زبان پیشہ ور کے لیے مضامین اور دلچسپی کے موضوعات سے متعلق علم کا آن لائن مجموعہ
کتابیں: ProZ.com پر ترجمے سے متعلق کتب برائے فروخت۔


New ProZ.com

Explore the redesigned ProZ.com experience

Switch to ProZ/Next
All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • اصطلاح کی کھوج
  • ملازمتیں
  • فورم جات
  • Multiple search