Jobs & directoriesProZ.com پر ملازمت نظاموں اورڈرائیکٹریز کا خلاصہ ![]() ڈرائیکٹریز375,000 رجسٹرڈ صارفین کے ساتھ ProZ.com مترجمین اور رابطہ کاروں کی سب سے بڑی کمیونٹی کا گھر ہے۔ دیگر ڈائریکٹریز میں ترجمے کی کمپنیاں، لسانی نوکریوں کے آؤٹ سورسرز (مترجمین سے ردِ عمل کے ساتھ)، طالب علم، اور مزید شامل ہیں.
![]() ملازمت شائع کرنے کا نظاملسانی ماہرین سے پیشکش طلب کرنے والے آؤٹ سورسرز کیلئے ایک کام پوسٹ کرنے کا سسٹم۔ جس کے ذریعے جب آپ کی دلچسپی کے کام پوسٹ کیے جائیں تو ای میلز وصول کریں۔ ملازمتوں کا سسٹم Blue Board سے بہت ملتا جلتا ہے جو کہ خدماتی فراہم کاروں کے ردعمل کے ساتھ لسانی نوکریاں آؤٹ سورس کرنے والوں کی ایک ڈیٹا بیس ہے۔
سائٹ کا عمومی جائزہ
ProZ.com پر میسر خصوصیات پر ایک سرسری نظر |