image

مشکل اصطلاحات کا ترجمہ کرنے میں مدد دیں اور لیں

KudoZ نیٹ ورک مترجمین اور دیگر کو ایک دوسرے کو ترجمہ یا اصطلاحات کی وضاحت اور مختصر جملوں کے لیے ایک فریم ورک مہیا کرتا ہے۔ آج تک، 3,915,368 ترجمہ سوالات پوچھے گئے ہیں۔ یہ تمام سوالات اور ان کے تجویز کردہ ترجمے ایک انتہائی مفید قابل تلاش آرکائیو تخلیق کر چکے ہیں۔


image

لسانیاتی پیشہ ور ماہرین اور نئے کلائنٹس سے ملیں۔

ProZ.com مترجمین کیلئے نئے کلائنٹس کا نمبر ایک ذریعہ ہے۔ ترجمے اور ترجمانی کی نوکریاں جاب سسٹم کے ذریعے پوسٹ کی جاتی ہیں، اور خواہشمند فریقین پھر ایک پیشکش جمع کراسکتے ہیں۔ جاب پوسٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ، مترجمین اور رابطہ کاروں کی قابلِ تلاش ڈائریکٹری بھی موجودہے جو لسانی ماہرین کو تلاش کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے۔


image

ProZ.com واقعات - کانفرنسیں، تربیت اور powwows میں شمولیت کریں

دنیا بھر میں ProZ.com کی کانفرنسز، ٹریننگ سیشنز، (آن لائن اور آف) اور powwows (قریب رہنے والے ProZ.com صارفین کے گروہوں کی غیر رسمی ملاقاتیں) ہوتے ہیں۔ یہ اجتماعات اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے، نئے ماہرین سے ملنے، اور مزہ کرنے کا زبردست ذریعہ ہیں!


image

آؤٹ سورسرز کے متعلق ردِ عمل چھوڑیں، دوسروں کا ردِعمل پڑھیں

The Blue Board سروس فراہم کاروں سے لیے گئے ردِ عمل کے ساتھ لسانیاتی ملازمتیں آؤٹ سورس کرنے والوں کی ایک قابلِ تلاش ڈیٹابیس ہے۔ ProZ.com کے وہ صارفین جنہوں نے کسی مخصوص آؤٹ سورسر کے ساتھ کام کیا ہو، انہیں دیے گئے آؤٹ سورسر کے ساتھ اپنے "دوبارہ کام کرنے کے امکان" سے متعلق 1 تا 5 میں سے ایک نمبر درج کرنے، نیز ایک مختصر تاثر دینے کی اجازت ہے۔ فائل پر موجود 15,000 آؤٹ سورسرز کے ساتھ، بہتر حکمتِ عملی یہ ہے کہ کسی نئے کلائنٹ سے کوئی کام قبول کرنے سے پہلے Blue Board سے مشورہ لے لیں۔


image

ترجمہ کے مسائل دیگر پیشہ ور ماہرین سے پوچھیں

فورمز مثلاً Localization، CAT tools technical help، Getting established، Subtitling، وغیرہ پر مترجم یا ترجمان ہونے سے متعلق مسائل پر بحث کریں۔


New ProZ.com

Explore the redesigned ProZ.com experience

Switch to ProZ/Next
All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • اصطلاح کی کھوج
  • ملازمتیں
  • فورم جات
  • Multiple search