KudoZ™ ترجمے میں مدد کا نیٹ ورک

KudoZ™ ProZ.com کے صارفین کو ایک دوسرے، اور مہمانوں کو مشکل اصطلاحات کاترجمہ کرنے میں مفت معاونت پیش کرنے کا ایک ذریعہ دیتا ہے۔





کوئی مشکل اصطلاح کا ترجمہ کرنے میں دقت ہو رہی ہے؟ ایک KudoZ سوال پوسٹ کریں

کسی اصطلاح یا مختصر جملے کا ترجمہ کرنے میں مدد کیلئے ایک KudoZ سوال پوسٹ کریں اور متن، مطلوبہ ہدفی زبان اور دیگر اختیاری معلومات درج کیں۔ اپنا سوال پوسٹ کرنے کے بعد، ProZ.com صارفین وضاحتوں اور اکثر اوقات حوالہ جات کے ساتھ تراجم تجویز کریں گے۔





تاثرات کا انتظار کریں، سب سے کارآمد جواب منتخب کریں

جب کافی تاثرات آ جائیں، تو سب سے کار آمد جواب منتخب کیا جاسکتا ہے۔ پھر جس شخص نے منتخب شدہ جواب جمع کرایا تھا اسے KudoZ پوائنٹس دیے جاتے ہیں۔ KudoZ پوائنٹس ڈائریکٹری میں موجود مترجمین اور رابطہ کاروں کی ترتیب دینے کا ایک مرکزی معیار ہے۔





سوال اور منتخب شدہ جواب آرکائیو میں محفوظ کر دیے جاتے ہیں

سوال اور تجویز کردہ ترجمہ محفوظ کر لیے جاتے ہیں اور تب سے باقی کسی بھی شخص کو دستیاب ہوتے ہیں۔




KudoZ™ translation help
کوڈوز نیٹ ورک مترجمین اور دوسرے لوگوں کو ترجمے اور اصطلاحات کو سمجھانے اور چھوٹے جملوںکو سمجھنے میں مدد دینے والانیٹ ورک فراہم کرتا ہے۔



See also:



Your current localization setting

اردو

Select a language

All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • اصطلاح کی کھوج
  • ملازمتیں
  • فورم جات
  • Multiple search