سائٹ کے قوائد
پروز ڈاٹ کوم کے استعمال کے لئے ضابطے
پروز ڈاٹ کوم کی ترجمہ گاہ کے ماحول کو خوش نما’ نتائج سے بھر پور بنانے کےلئے درج ذیل ضابطے تشکیل دئے گئے ہیں۔ اس سائٹ کا استعمال کرکے’ آپ ان ضابطوں پر کاربند ہونے اور اسے قبول کرنے کا اشارہ دیتے ہیں۔
زمرہ
سائٹ کا ضابطہ
1.1 |
کوڈوز صرف اصطلاح میں مدد کےلئے ہی فراہم کیا جاتا ہے۔
اشتہارات’ بحث و مباحثہ’ یا کام حاصل کرنے یا مدد دینے کے علاوہ کنہی اور مقاصد کے لئے اس پلیٹ فارم کا استعمال ممنوع ہے۔ |
1.2 |
کوڈوز زبان کے اسکوپ تک محدود ہے۔
کوڈوز سے متعلق تمام پوسٹنگس کو اصطلاحات کے موضوع تک ہی محدود رہنا چاہئے۔ کوڈوز میں’ کسی اور جگہ’ ذاتی نوعیت کے تبصرے’ سختی کے ساتھ منع ہیں۔ |
1.3 |
۱۔۳۔ متن کے لئے دئے گئے باکسوں کو صرف ان کے طے شدہ مقصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مثال کے طور پر:
|
1.4 |
فہرست اصطلاحات کے فارم کو برقرار رکھنا چاہئے۔
فہرست اصطلاحات کا ڈرافٹ کوڈوز سوالات اور جوابات سے خودکار نظام کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے’ ‘نیچے دیکھئے’ جیسے الفاظ کو اصطلاحات کے باکسوں میں داخل نہیں کیا جانا چاہئے’ نہ تو اس وقت جب ذریعے کی اصطلاح داخل کی جائے یا ترجمے کی پیشکش کی جائے۔ سوالیہ نشانات’ کووٹ مارکس’ غیر ضروری کیپیٹل حرف اور ایسا کچھ جو ڈکشنری میں نہیں ملتا’ داخل نہیں کرنا چاہئے۔ |
1.5 |
Care should be taken not to disclose confidential information in KudoZ postings.
In most cases, client names should not be disclosed in a KudoZ posting. Consideration should also be given to whether the term or context would disclose confidential information by its nature. |
اس سائٹ کا استعمال کرنے اور اس تک دسترس حاصل کرنے کا حق برقرار رکھنے کےلئے متذکرہ ضابطوں سے وابستگی ضروری ہے۔
نفاذمتذکرہ ضابطوں کے نفاذ کےلئے اسٹاف کے ارکان اور موڈریٹر مندرجہ ذیل کوئی بھی کارروائی کر سکتے ہیں:
* سائٹ استعما ل کرنے والوں سے رابطہ قائم کرکے کسی خاص ضابطے سے متعلق آگاہ کرسکتے ہیں
* ضابطے کی خللاف ورزی کرنے والی کسی پوسٹنگ کو قبول کرنے(یا نکالنا ۔ پوشیدہ رکھنا) سے انکار
* اس کے سبب ضابطوں سے متعلق کوئی پیغام کچھ خاص یوزرس کے سامنے اس وقت نظر آتا ہے جب وہ کوئی کام کررہے ہوتے ہیں
* سائٹ کے ان فیچرس تک رسائی کی مستقل یا عارضی معطلی جس کے استعمال کے وقت ضابطے کو نظر اندازکیا گیا ہے۔
* پروفائل یا رکنیت کا خاتمہ (صرف اسٹاف)
اخراج
سخت خلاف ورزی کے غیر معمولی معاملات میں’ پروز ڈاٹ کوم اسٹاف کسی پروفائل (اور رکنیت) کو فوری طور پر معزول کرسکتے ہیں۔ زیادہ تر معاملات میں’ اگرچہ’ رکنیت کے خاتمے کے لئے’ پروزڈاٹ کوم فٹ بال ۔ساکر کے پیلاکارڈ ۔ لال کارڈ کی طرح ہی ‘‘پیلا کارڈ ۔ لال کارڈ’’ کی پالیسی اختیار کرتا ہے۔
پیلے اور لال کارڈس صرف اسٹاف کے ذریعے جاری کئے جاتے ہیں۔ ضابطوں کو نمبرات کے حوالے سے جانا جاتا ہے’ اور کارڈ کے تاریخ لاگ رہتی ہے۔ اصطلاح ‘‘پیلا کارڈ’’ یا ‘‘لال کارڈ’’ کو واضح طور پر اس وقت استعمال کیا جائے گا جب کوئی ای میل روانہ کیا جائے گا’ اصطلاح عنوان کی سطر میں ظاہر ہوگی۔
ایک سائٹ یوزر جسے پیلا کارڈ جاری کیا گیا ہے اس سائٹ کا استعمل جاری (کئی بار چند پابندیوں کے ساتھ) رکھ سکتا ہے’ مگر اس کے ساتھ ہی وہ اس نوٹس پر بھی ہونگے کہ آئندہ کسی بھی طرح کی خلاف ورزی معزولی کا سبب بن سکتی ہے۔ وہ شخص جس کے پروفائل کو معزول کردیا گیا ہے دوبارہ پروزڈاٹ کوم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
صفائی
متذکرہ ضابطوں یا اس کا نفاذ کرنے والے ضابطوں سے متعلق کسی بھی طرح کی صفائی کےلئے’ برائے کرم ایک سپورٹ درخواست داخل کریں۔