فرانس میں ترجمہ

Freelance translators and translation companies

اس خصوصیت پر تبادلہ خیال کریں
ملکی تاریخ اور فرانسیسی زبان اور فرانس کے مرکزی محل وقوع کے باعث فرانس میں ترجمہ نگاری کی قدیم روایت موجود ہے۔ انگریزی زبان کی عالمگیریت اور عمومی مقبولیت کے باعث، فرانس کے پاس ایک صلاحیت موجود ہے: فرانسیسی زبان کی اکیڈمی (Académie française)، فرانس میں زبان کے تحفظ کا منفرد ادارہ ہے۔

تاہم، فرانسیسی مترجمین نے صنعت کے ضابطے کی کمی کا سامنا کیا۔ آجکل فرانس میں، کوئی بھی خود کو *پیشہ ور مترجم* قرار دے سکتا ہے۔ اکثریت سند یافتہ اور تربیت یافتہ مترجمین ہیں (سابقہ مترجمین یا سابقہ ماہرین جو بعد میں ترجمہ نگاری میں آ گئے) - بہت سی فرانسیسی یونیورسٹیاں ایم اے ڈگری کورسز کی پیشکش کرتی ہیں، اور یہاں پیشہ ور ترجمہ نگاری کے 5 کالج ہیں۔

ٹوبن ایکٹ (Toubon Act) ایک فرانسیسی خصوصی ایکٹ ہے - اس کا مقصد درکار قانونی دستاویزات، تشہیر کاری، مصنوعات کی نمائندگیوں، صارفی کتابچوں، وغیرہ کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کر کے فرانسیسی لسانی ورثے کی حفاظت کرنا ہے۔ یہ قانون مقامی مترجمین کے لیے ترجمہ نگاری کے کام کے مسلسل حجم کی ضمانت دیتا ہے۔

فرانس میں مترجمین کا مرکزی ادارہ SFT (Société française des traducteurs) ہے۔ اس کے ممبرز فرانسیسی انتظامی و مالیاتی پیچیدگیوں میں قانونی مدد اور مشاورت، اور رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔

ProZ.com کی فرانسیسی کمیونٹی متحرک اور متنوع ہے۔ ہر سال فرانس میں بڑی تعداد میں مذاکراتی مجالس، تربیتی سیشنز اور کانفرنسیں منعقد ہوتی ہیں۔ دراصل یہ ملک ہر سال اتنی ہی کامیابی کے ساتھ، لگاتار 3 سال سے 3 ایونٹس، کروانے کے لیے ProZ.com کانفرنسوں کا ریکارڈ ہولڈر ہے۔

فرانس میں ترجمہ نگاری کی صنعت کے بارے میں معلومات میں حصہ لیں »


فرانس میں ProZ.com ممبرز



فرانس میں ترجمہ کی ایسوسی ایشنز اور اسکولز

ایسوسی ایشنConference Internationale d'Instituts Universitaires de Traducteurs et Interpretes
اسکولUniversité du Littoral Côte d'Opale
اسکولUniversité de Paris 3. UFR des Langues étrangères appliquées
اسکولUniversité Lumière Lyon 2
اسکولAlliance française Paris Ile-de-France (Ecole Internationale de Langue et de Civilisation Françaises)
ایسوسی ایشنFranco-British Chamber of Commerce and Industry
ایسوسی ایشنAPROTRAD, Association Professionnelle des métiers de la Traduction
اسکولInstitut National des Langues et Civilisations Orientales
اسکولInstitut Catholique d'Études Supérieures de Vendée
اسکولUniversité du Littoral,Lettres et Langues, Sciences Humaines et Sociales

فرانس میں مزید مترجم ایسوسی ایشنز »
فرانس میں مزید مترجم اسکولز »


فرانس میں سابقہ اور آنے والے ProZ.com ایونٹس

مذاکراتی مجالس فرانس - Strasbourg Mar 14, 2025
مذاکراتی مجالس فرانس - Strasbourg Feb 18, 2025
مذاکراتی مجالس فرانس - Lyon Dec 14, 2024
مذاکراتی مجالس فرانس - Strasbourg Oct 1, 2024
مذاکراتی مجالس فرانس - Strasbourg Jan 25, 2023
مذاکراتی مجالس فرانس - Paris May 27, 2022
مذاکراتی مجالس فرانس - Virtual powwow Jan 10, 2022
مذاکراتی مجالس فرانس - France Apr 23, 2020
مذاکراتی مجالس فرانس - La Rochelle Jan 25, 2020
مذاکراتی مجالس فرانس - Bordeaux Dec 16, 2019

فرانس میں مزید مترجم کانفرنسیں »
فرانس میں مترجم کی مزید تربیتیں »
فرانس میں مزید مذاکراتی مجالس »


فرانس کے متعلقہ فورمز میں حالیہ تبادلہ خیال

-Facture éléctronique
-Tarifs transcription
-ATTENTION : Arnaque au faux chèque
-Conseils pour une debutante
-Passé composé or passé simple in modern French fiction?
-Trados Go
-
-Arnaque
-Sondage sur la post-édition - recherche doctorale
-Coefficient de foisonnement PL-FR

French میں مزید

فرانس درست شماریات
جھنڈا
وقت آ گیا ہے
(Paris)
20:16 CEST (GMT+2)

(2 hrs ahead of you)
سرکاری زبانفرانسیسی

کرنسیEuro (EUR)
کالنگ کوڈ+33
فرانسیسی میں ProZ.com


فرانس میں ProZ.com صارفین
ابھی لاگ ان ہوں6
مترجمین36595
ترجمان14362
ترجمہ کرنے والی کمپنیاں10
فرانس میں مقبول آؤٹ سورسرز
Fluido Traduction - Adriana Rojas Ponson
(Avg. LWA 5 out of 5, 41 اندراجات)
OT TRADUCTION S.A.S
(Avg. LWA 5 out of 5, 30 اندراجات)
docnroll
(Avg. LWA 5 out of 5, 18 اندراجات)
Bel Ange Translations / Bel Ange Traductions / Belange traductions
(Avg. LWA 5 out of 5, 17 اندراجات)
PerfectSense
(Avg. LWA 5 out of 5, 15 اندراجات)
PhiloLingua
(Avg. LWA 5 out of 5, 13 اندراجات)
Groupe ADTRADS / ADTRADS Group
(Avg. LWA 5 out of 5, 12 اندراجات)
TheSubtil.ai
(Avg. LWA 5 out of 5, 11 اندراجات)
Myrama
(Avg. LWA 5 out of 5, 10 اندراجات)
STUDIO GENTILE SARL
(Avg. LWA 5 out of 5, 10 اندراجات)

فرانس میں مزید آؤٹ سورسرز »

فرانس میں خصوصی ممبرز
Robin ARNAUD
Robin ARNAUD
فرانس
فرانسیسیسےانگریزی

فرانس میں ProZ.com مترجم ٹیمیں
French Linguists
Biarritz 2013
Comité d'Organisation du Congrès ProZ.com à Biarritz
inikâs traduction
bir lisan bir insan
DAVRON TEAM
SafeTrad
Accurate & Reliable

فرانس میں مزید ٹیمیں »

Translation news in فرانس