اٹلی میں ترجمہ

Freelance translators and translation companies

اٹلی (Italy) میں ترجمہ نگاری کی صنعت بہت متنوع ہے اور اسی لیے درست شماریات فراہم کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس شعبے کے لیے کوئی ضوابط نہیں اور در حقیقت آج کل کوئی بھی بطور مترجم کام کر سکتا ہے، لیکن ترجمہ کرنے والی کچھ ایسوسی ایشنز ترجمہ نگاری کے کاروبار میں کسی قسم کا تسلسل لانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

تکنیکی اور سائنسی مترجمین اپنا زیادہ تر کاروبار ترجمہ کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ کرتے ہیں، جبکہ ایڈیٹوریل مترجمین اکثر اشاعتی اداروں سے براہ راست رابطے قائم کرتے ہیں۔ دوسری طرف، مطالعہ کے مستند شعبوں جیسے مذہب، تاریخ اور فلسفہ میں کام کرنے والے مترجمین کے اہم کاروباری شراکت داران یونیورسٹیاں، ثقافتی ایسوسی ایشنز اور ادارے ہوتے ہیں۔ آج کے دور میں ان ہاؤس کام کرنے والے مترجمین کے لیے بہت کم مواقع ہیں۔ زیادہ تر مترجمین فری لانسرز کے طور پر کام کرتے ہیں (VAT سے رجسٹر شدہ) لیکن کبھی کبھار خالص باہمی تعاون کے جیسی دیگر معاہداتی اقسام کے تحت بطور مترجم کام کرنے والے لوگ بھی کافی تعداد میں موجود ہیں۔

عالمگیریت اور انٹرنیٹ کی ترقی (اس کے ساتھ آن لائن باہمی تعاون کے لیے سافٹ ویئرز کی ترقی) سے اٹلی میں ترجمہ نگاری کی صنعت بہت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ آج کل کئی اطالوی مترجمین غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں، خاص طور پر وہ جو ہائی پروفائل اسکوپس (جیسے کہ جینیات، مالیات اور اسی طرح کے شعبوں) میں کام کرتے ہیں۔ دوسری طرف اوسط درجے کے کام کی سخت کمی بھی ہے (غیر ماہرانہ صارفی کتابچے، غیر مخصوص شعبوں میں اخباری آرٹیکلز، ...) اور یہ ان ترجموں کی قدر میں، معیار اور پیشکش کردہ معاوضے دونوں صورتوں میں، مستقل کمی کا سبب ہیں۔

ANITI (Associazione Nazionale Italiana Traduttori e Interpreti) اور AITI (Associazione Italiana Traduttori e Interpreti) اٹلی میں مترجمین کی مرکزی ایسوسی ایشنز ہیں۔

اٹلی میں ترجمہ نگاری کی صنعت کے بارے میں معلومات میں حصہ لیں »


اٹلی میں ProZ.com ممبرز



اٹلی میں ترجمہ کی ایسوسی ایشنز اور اسکولز

اسکولUniversità degli Studi di Enna "Kore"
اسکولUniversità degli Studi di Torino
اسکولUniversità degli studi G.D'Annunzio Chieti-Pescara
اسکولScuola Superiore per Mediatori linguistici Vittoria
اسکولAssociazione Nazionale Cultura Educazione Internazionale (ANCEI) - Formazione e Ricerca
اسکولLibera Università Maria Ss. Assunta
اسکولScuola Superiore per Mediatori Linguistici Don Domenico Calarco, Reggio Calabria
اسکولScuola Superiore per Mediatori Linguistici "Carlo Bo"
ایسوسی ایشنAssociazione Italiana Servizi Linguistici
اسکولCivica Scuola Interpreti e Traduttori "Altiero Spinelli"

اٹلی میں مزید مترجم ایسوسی ایشنز »
اٹلی میں مزید مترجم اسکولز »


اٹلی میں سابقہ اور آنے والے ProZ.com ایونٹس

مذاکراتی مجالس اٹلی - Taranto Sep 28, 2025
مذاکراتی مجالس اٹلی - Taranto Dec 1, 2024
مذاکراتی مجالس اٹلی - Taranto Sep 28, 2024
مذاکراتی مجالس اٹلی - Rome Mar 22, 2024
مذاکراتی مجالس اٹلی - Reggio di Calabria, Calabria Feb 20, 2024
مذاکراتی مجالس اٹلی - Palermo Dec 15, 2023
مذاکراتی مجالس اٹلی - Vitorchiano Feb 11, 2023
مذاکراتی مجالس اٹلی - Virtual powwow Oct 21, 2022
مذاکراتی مجالس اٹلی - Treviso, Veneto Mar 28, 2022
مذاکراتی مجالس اٹلی - Fiorano Modenese Mar 1, 2022

اٹلی میں مزید مترجم کانفرنسیں »
اٹلی میں مترجم کی مزید تربیتیں »
اٹلی میں مزید مذاکراتی مجالس »
اٹلی درست شماریات
جھنڈا
وقت آ گیا ہے
(Rome)
07:48 CEST (GMT+2)

(2 hrs ahead of you)
سرکاری زباناطالوی

Largest citiesRome, Milano, Napoli, Turin
کرنسیEuro (EUR)
کالنگ کوڈ+39
اطالوی میں ProZ.com


اٹلی میں ProZ.com صارفین
ابھی لاگ ان ہوں5
مترجمین54025
ترجمان20799
ترجمہ کرنے والی کمپنیاں10
اٹلی میں مقبول آؤٹ سورسرز
Perenchio Translations
(Avg. LWA 5 out of 5, 41 اندراجات)
The Action Sports Translator (Moving Words OÜ)
(Avg. LWA 5 out of 5, 27 اندراجات)
Serena Trotta/Alpha Languages
(Avg. LWA 5 out of 5, 25 اندراجات)
Fashion Words & Traduzioni Madrelingua
(Avg. LWA 5 out of 5, 20 اندراجات)
Aglatech S.r.l. / Aglaia snc / Mabo Trad
(Avg. LWA 5 out of 5, 20 اندراجات)
CMT s.r.l.
(Avg. LWA 5 out of 5, 16 اندراجات)
Intrawelt
(Avg. LWA 5 out of 5, 15 اندراجات)
SLAVISTICA TRADUZIONI - INTERPRETARIATO (Marco Cascella)
(Avg. LWA 5 out of 5, 13 اندراجات)
Writec
(Avg. LWA 5 out of 5, 13 اندراجات)
NOMO TRANSLATIONS
(Avg. LWA 5 out of 5, 12 اندراجات)

اٹلی میں مزید آؤٹ سورسرز »

اٹلی میں خصوصی ممبرز
Lucia Desogus
Lucia Desogus
اٹلی
اطالویسےفرانسیسی

اٹلی میں ProZ.com مترجم ٹیمیں
G e n e v a W a t c h
Precision

���m�Ȏd��, �אS�̃P�A

Literary Translation
LEGALIT
Legal translations
TechnoWords Translations
Technology oriented
lcstranslations
Reliable and highly qualified

اٹلی میں مزید ٹیمیں »

Translation news in اٹلی