This site uses cookies.
Some of these cookies are essential to the operation of the site,
while others help to improve your experience by providing insights into how the site is being used.
For more information, please see the ProZ.com privacy policy.
23 years expertise of English to Urdu (اُردو) Translation & localization | https://www.facebook.com/English2Urdu.Linguist/
اکاؤنٹ کی قسم
فری لانسر مترجم اور۔۔یا ترجمان, تصدیق شدہ رکن
Data security
This person has a SecurePRO™ card. Because this person is not a ProZ.com Plus subscriber, to view his or her SecurePRO™ card you must be a ProZ.com Business member or Plus subscriber.
پی آر او سطح کے پوائنٹس: 60, سوالات جن کے جواب دئے گئے: 63
Blue Board entries made by this user
11 مشمولات
Access to Blue Board comments is restricted for non-members. Click the outsourcer name to view the Blue Board record and see options for gaining access to this information.
اردوسےانگریزی: Hour of Code General field: تکنیکی۔انجنیئرنگ Detailed field: آئی ٹی (انفارمیشن ٹیکنا لوجی)
منبع کا متن - انگریزی How to teach one Hour of Code
We’ll host a variety of fun, hour-long tutorials for students of all ages, created by a variety of partners.
Require minimal prep-time for teachers
Are self-guided - allowing students to work at their own pace and skill-level
Test tutorials on student computers or devices. Make sure they work properly on browsers with sound and video.
Provide headphones for your class, or ask students to bring their own, if the tutorial you choose works best with sound.
When students partner up, they help each other and rely less on the teacher.
Have low bandwidth? Plan to show videos at the front of the class, so each student isn't downloading their own videos. Or try the unplugged / offline tutorials.
5) Inspire students to start your Hour of Code
Kick off your Hour of Code by inspiring students and discussing how computer science impacts every part of our lives.
It’s okay if both you and your students are brand new to computer science. Here are some ideas to introduce your Hour of Code activity:
Explain ways technology impacts our lives, with examples both boys and girls will care about (Talk about saving lives, helping people, connecting people, etc.).
As a class, list things that use code in everyday life.
Need more guidance? Download this template lesson plan
Direct students to the activity
When your students come across difficulties it's okay to respond:
What to do if a student finishes early?
Students can see all tutorials and try another Hour of Code activity at
Or, ask students who finish early to help classmates who are having trouble with the activity.
Print "I did an Hour of Code!" stickers for your students.
Print "I did an Hour of Code!" stickers for your students.
Check out best practices from past Hour of Code teachers.
Visit the Hour of Code Teacher Forum to get advice, insight and support from other educators.
ترجمہ - اردو وَن-آور-آف-کوڈ کیسے سکھائیں
ہر عمر کے اسٹوڈینٹس کے لیے ہمہ اقسام کے دلچسپ، وَن-آور-لونگ ٹیٹوریئلز ہم ھوسٹ کریں گے، جو کہ مختلف بہت سے پارٹنرز کے تخلیق کردہ ہوں گے۔
ٹیچرز کے لیے پریپ-ٹائم میں تیاری کرنے ضرورت ہوگی
یہ سیلف-گائیڈڈ ہوں گے – جو اسٹوڈینٹس کو ان کی رفتار اور اسکل-لیول کے مطابق انہیں کام کرنے کی سہولت دیں گے۔
اسٹوڈینٹس کمپیوٹرز یا ڈیوائسز پر ٹیٹوریئلز ٹیسٹ کرسکیں گے۔ یقینی اطمینان کرلیں کہ یہ براؤزرز پر ساؤنڈ اور وڈیو کے ساتھ مناسب طور پر کام کر رہے ہیں۔
اپنی کلاس کے لیے ھیڈ فون فراہم کریں، یا اسٹوڈینٹس سے کہیں کہ وہ اپنے ہیڈفونز اپنے ساتھ لے کر آئیں، جبکہ آپ کا منتخب کردہ ٹیٹوریئل ساؤنڈ کے ساتھ بہترین کام کرتا ہو۔
جب اسٹوڈینٹس آپس میں پارٹنرز بنتے ہیں، تو وہ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور ٹیچر پر کم انحصار کرتے ہیں۔
کیا آپ کی بینڈوردتھ کم ہے؟ پوری کلاس کے سامنے ویڈیوز شو (دیکھانے) کا پلان کریں، تاکہ پھر ہر ایک اسٹوڈینٹ کو اپنے لئے انفرادی طور پر ویڈیوز ڈاؤن-لوڈ نہ کرنا پڑے۔ یا اَن-پلگڈ/آف-لائن ٹیٹوریئلز ٹرائی کریں۔
5) اسٹوڈینٹس کو اس طرح ترغیب دیں کہ وہ آپکا آور-آف-کوڈ شروع کریں
اپنا آور-آف-کوڈ دلجمعی سے شروع کریں اسٹوڈینٹس کو متاثر کرتے ہوئے اور ان سے یہ بات کرتے ہوئے کہ کمپیوٹر سائنس ہماری روزمرہ زندگی کے ہر حصہ پر کس طرح اثرانداز ہوسکتی ہے۔
اگر آپ اور آپ کے اسٹوڈینٹس، دونوں کمپیوٹر سائنس کے لیے نئے ہیں تو کوئی بات نہیں۔ یہاں چند آئیڈیاز آپ کو آور-آف-کوڈ کی ایکٹیویٹی متعارف کرنے کے لیے پیش خدمت ہیں:
ہماری زندگیوں پر پڑنے والے ٹیکنالوجی کے اثرات کی وضاحت کریں، ایسی مثالوں کے ساتھ کہ لڑکے اور لڑکیاں دونوں اپنے تاثرات دیں (ٹیکنالوجی پر بات چیت کریں کہ کس طرح یہ ہماری زندگیوں کو بچانے، لوگوں کی مدد اور لوگوں کو منسلک کرسکتی ہے، وغیرہ)۔
بطور ایک کلاس، روزمرہ زندگی میں کوڈ استعمال کرنے والی اشیاء درج فہرست کریں۔
مزید گائیڈینس چاہیئے؟ تو اس ٹیمپلیٹ لیسن پلان کو ڈاؤن لوڈ کریں
ڈائریکٹ اسٹوڈینٹس کے لیے ایکٹیویٹی
جب آپ کے اسٹوڈینٹس کو مشکلات پیش آئیں تو انہیں جواب دینا معمول کی بات ہے:
اگر کوئی اسٹوڈینٹ قبل از وقت کام مکمل کرلے تو کیا کیا جائے؟
اسٹوڈینٹس تمام ٹیٹوریئلز دیکھ سکتے ہیں اور دوسری کوئی اور آور-آف-کوڈ ایکٹیویٹی کرسکتے ہیں
یا، جو اسٹوڈینٹس اپنا کام جلد مکمل کرلیں، اُن سے کہیں کہ وہ اپنے کلاس-میٹس (ہم جماعت ساتھیوں) کی مدد کریں جن کو ایکٹیویٹی میں مشکلات پیش آر ہی ہیں۔
"میں نے اپنا آور-آف-کوڈ مکمل کرلیا ہے" اپنے اسٹوڈینٹس کے لیے اسٹیکرز پرنٹ کریں۔
"میں نے اپنا آور-آف-کوڈ مکمل کرلیا ہے" اپنے اسٹوڈینٹس کے لیے اسٹیکرز پرنٹ کریں۔
گزشتہ آور-آف-کوڈ کے ٹیچرز کے بہترین طریقوں کو چیک-آؤٹ کریں۔
دیگر ایجوکیٹرز سے مشاورت، بصیرت اور معاونت حاصل کرنے کے لیے آور-آف-کوڈ ٹیچر فورم پر وزٹ کریں۔
Other - 1988-1992 (English & Urdu Word processing & Desktop Publishing) | 1993 - 2000 (Performed full time job at news agencies and media houses in Karachi, Islamabad, London-UK, New York-USA | from 2001 - Present Freelance Translator & Localizer at proz.com
تجربہ
24ترجمے میں کتنے برسوں کا تجربہ: May 2000 پر رجسٹرڈ:ProZ.com ۔Jul 2002رکن بن گئے:
تصدیقی دستاویزات
N/A
رکنیت
N/A
سافٹ ویئر
Adobe Acrobat, Adobe Illustrator, Adobe Photoshop, AutoCAD, Dreamweaver, FrameMaker, Frontpage, Indesign, Microsoft Excel, Microsoft Word, Adobe InDesign 2.0, Adobe PageMaker 6.5- 7.0, Adobe PageMaker 6.52 ME, Illustrator, MS Excel Sheet, MS PowerPoint, MS Publisher, MS Word, Pagemaker, Powerpoint, QuarkXPress, QuarkXPress, SDLX, Trados Studio, Wordbee
Altaf Zaki (The Linguist) is a seasoned native translator and localizer with a steadfast presence in the translation industry since 2000.
I specialize in state-of-the-art localization services and excel in adapting digital market content for optimal user-interface and user-experience, translating the source content from English into Urdu-PK as the target language.
اس یوزر نے دوسرے مترجمین کی پی آر او لیول اصطلاحات میں مدد کرکے کوڈوز پوائنٹس کمائے ہیں۔ فراہم کردہ اصطلاح کو دیکھنے کے لئے مجموعی پوائنٹس پر کلک کریں۔
حاصل کردہ کل پوائنٹس: 76 پی آر او سطح کےپوائنٹس: 60