اردوسےانگریزی: Mohammad (SAW), the Man.......... General field: دوسرے | |
منبع کا متن - انگریزی Never has a man set for himself, voluntarily or involuntarily, a more sublime aim, since this aim was superhuman; to subvert superstitions which had been imposed between man and his Creator, to render God unto man and man unto God; to restore the rational and sacred idea of divinity amidst the chaos of the material and disfigured gods of idolatry, then existing. Never has a man undertaken a work so far beyond human power with so feeble means, for he (Muhammad) had in the conception as well as in the execution of such a great design, no other instrument than himself and no other aid except a handful of men living in a corner of the desert. | ترجمہ - اردو کبھی کسی انسان نے رضاکارانہ یا غیر رضاکارانہ طور پنے لیے اتنے ارفع مقصد کا انتخاب نہیں کیا،کیونکہ یہ مقصد عام مقاصد سے بالکل ہٹ کے اور بہت بلند تھا۔یہ مقصد کیا تھا؟ یہ کہ ان اوہام کو سرے سے ختم کر دیا جائے،جو خالق اور اس کی مخلوق کے مابین پیدا کر دیے گئے تھے،یہ کہ انسان کا اللہ اور اللہ کا انسان سے براہ راست تعلق قائم کر دیا جائے، یہ کہ بت پرستون کے مسخ شدہ دیوتاؤں اور مادہ پرستی کی ابتری کے برخلاف الوہیت یعنی توحید باری تعالٰی کے عقلی اور مقدس تصور کو قائم کیا جائے۔ آدم کی اولاد میں سے کبھی کسی نے انسانی پہنچ سے باہرکسی کام کو اتنےکمترین وسائل کے ساتھ مکمل کیا، جیسا کہ انہوں نے کیا ۔انہوں نے اس عظیم ترین نقشہ کار کو صرف اپنے تخیل تک ہی نہیں،بلکہ عمل کی دنیا تک وسیع کیا اور اس کے لیے ان کے پاس وسائل کیا تھے؟ ذرائع تھے ہی کیا؟ ایک وہ خود اور دوسرے صحرا کے کونے میں پڑے ہوئے ان کے چند ساتھی۔ |
انگریزیسےپنجابی: Ghughoo Nama (a pre partition poem about artisans) General field: سماجی سائنس Detailed field: قانون (جنرل) | |
منبع کا متن - پنجابی اٹھ پانی گرم کرائی دا
چاء آتا فیر گنہائی دا
مڑ چولہے توا رکھائی دا
اگ وختاں نال بلوائی اے
کیا بے آرامی پائی اے
ایسا گھگھو جان سکائی اے
| ترجمہ - انگریزی I get up from bed and get the water heated,
And make the flour kneaded.
Then the griddle is put on the hearth,
And the fire is being lit with great difficulty.
Ah, my peace is gone,
As this frightening siren is on. |